Muslim Sharif مسلم شریف اردو logo Muslim Sharif مسلم شریف اردو

Muslim Sharif مسلم شریف اردو

by Maktaba Tul Ishaat

🗂️ Education

🆓 free

4.9/5 ( 721+ reviews)
Android application Muslim Sharif مسلم شریف اردو screenshort

Features Muslim Sharif مسلم شریف اردو

صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین(راسخ)

🛡️

Secure & Private

Your data is protected with industry-leading security protocols.

💬

24/7 Support

Our dedicated support team is always ready to help you.

Personalization

Customize the app to match your preferences and workflow.

Screenshots

See the Muslim Sharif مسلم شریف اردو in Action

Muslim Sharif مسلم شریف اردو Screen 1
Muslim Sharif مسلم شریف اردو Screen 2
Muslim Sharif مسلم شریف اردو Screen 3

Get the App Today

Download on Google Play

Available for Android 8.0 and above